اوزبکستان میں نئی حکومت کا قیام،وزیراعظم عبداللہ آریپوف ہونگے

اوزبک صدر  شوکت مرزیووف نے عبداللہ آری پوف  کی نئی حکومت   کو منظور کرلیا ہے جس میں 4 نائب وزیراعظم،21 وزرا٫ اور 10  قومی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں

1347238
اوزبکستان میں نئی حکومت کا قیام،وزیراعظم عبداللہ آریپوف ہونگے

 اوزبک صدر  شوکت مرزیووف نے عبداللہ آری پوف  کی نئی حکومت   کو منظور کرلیا ہے۔

 خبر کے مطابق، اوزبک پارلیمان   کے  ایوان زیریں  سے مشاورت  کے بعد  نئی کابینہ کو منظوری مل گئی۔

نئی  حکومت میں 4 نائب وزیراعظم،21 وزرا٫ اور 10  قومی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔

 اوزبکستان میں گزشتہ سال   ہونے والے انتخابات کے بعد  نئی حکومت کی تشکیل  کےلیے    حکومت نے استعفی دے دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں