یوکرائن نے روس کے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا

یوکرائن فورسز نے روس کے "نیما" ٹینکر  کو تحویل میں لے لیا ہے: یوکرائن سکیورٹی سروسز

1242523
یوکرائن نے روس کے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا

یوکرائن نے' آبنائے کرچ 'میں  جنگی جہازوں کی گزرگاہ میں رکاوٹ ڈالنے  پر روس کے ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

یوکرائن سکیورٹی سروسز کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق یوکرائن فورسز نے روس کے "نیما" ٹینکر  کو تحویل میں لے لیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹینکر نے، یوکرائن کے جنگی جہازوں  کے خلیج کرچ سے  گزرنے کے راستے میں رکاوٹ ڈالی ہے۔



متعللقہ خبریں