ملائشیا: دوسری جنگ عظیم سے پڑے بم کو تباہ کر دیا گیا

ملائشیا کے شمالی جزیرے گایا میں سکیورٹی فورسز نے دوسری جنگ عظیم سے پڑے ہوئے بم کو تباہ کر دیا

1183290
ملائشیا: دوسری جنگ عظیم سے پڑے بم کو تباہ کر دیا گیا

ملائشیا کے شمالی جزیرے گایا میں سکیورٹی فورسز نے دوسری جنگ عظیم سے پڑے ہوئے بم کو تباہ کر دیا۔

ملائشیا  کے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق گایا جزیرے سے منسلک گاوں لوبونگ میں قبر کی کھدائی کے دوران دیہاتیوں کو ایک بم ملا۔

دیہاتیوں کی اطلاع پر پولیس جائے مقام پر پہنچی اور علاقے کو سکیورٹی چیمبر میں لے لیا ۔

 بم ڈسپوزل ٹیموں نے بم کا جائزہ لیا اور اسے محفوظ شکل میں ناکارہ بنا دیا۔

اطلاع کے مطابق 33 سینٹی میٹر لمبا یہ بم دوسری جنگ عظیم سے پڑا ہوا تھا  ۔



متعللقہ خبریں