مالی:بارودی سرنگیں پھٹ گئیں ،6 فوجی ہلاک

بتایا گیا ہے کہ موپٹی کے دو علاقوں میں فوجی گاڑیوں کے گزرنے کے دوران یہ بارودی سرنگیں  دھماکے سے پھٹ  گئی جس میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے

1163282
مالی:بارودی سرنگیں پھٹ گئیں ،6 فوجی ہلاک

مالی میں دو مختلف مقاما ت پر بارودی سرنگیں پھٹنے سے 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔

 مقامی  ذرائع  کے مطابق ،  موپٹی کے   دو علاقوں میں فوجی گاڑیوں کے گزرنے کے دوران یہ بارودی سرنگیں  دھماکے سے پھٹ  گئیں۔

 مالی   کے محکمہ دفاع     نے اس حملے کی مذمت  کرتے ہوئے  دہشتگرد وں کے خلاف کاروائی جاری  رکھنے کا اعلان کیا ہے۔



متعللقہ خبریں