روس: انٹرنیٹ  کی محدود ترسیل  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ماسکو میں انٹرنیٹ  کی محدود ترسیل کے خلاف اور "انٹر نیٹ کی آزادی" کے نام سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

1160908
روس: انٹرنیٹ  کی محدود ترسیل  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
rusya internet protesto1.jpg

روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیٹ  کی محدود ترسیل  کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ماسکو کی شاہرائے ساہاروف پر پوتن انتظامیہ  کی طرف سے انٹرنیٹ  کو محدود کئے جانے کے خلاف اور "انٹر نیٹ کی آزادی" کے نام سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

مظاہرے سے پہلے پولیس نے نعروں  والے بینروں اور غباروں کو تحویل میں اور  28 افراد کو حراست میں لے لیا۔

وزارت داخلہ  کے مطابق مظاہرے میں 6 ہزار 500 افراد نے حصہ لیا جبکہ مخالف ذرائع کے مطابق مظاہرین کی تعداد 15 ہزار 300 تھی۔



متعللقہ خبریں