زمبابوے:سونے کی بیٹھی کان سے 24 نعشیں برآمد ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ
زمبابوے میں گزشتہ ہفتے سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں اب تک حکام نے 24 کان کنوں کی نعشیں بازیاب کی ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے
1147123
زمبابوے میں گزشتہ ہفتے سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں اب تک حکام نے 24 کان کنوں کی نعشیں بازیاب کی ہیں۔
نائب وزیر معدنیا ت اور کان کنی پولائٹ کامبامورا نے بتایا ہے کہ یہ کان شدید بارشوں کی وجہ سے بیٹھی جس کے ملبے میں 50 کان کن محصور ہو گئے تھے ۔
امدادی ٹیموں نے 8 افراد کو بچانے کا کہا ہے جبکہ 24 افراد کی نعشیں بازیاب کرلی گئی ہیں۔
حکام نے ہلاکتوں میںاضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
متعللقہ خبریں
امریکہ: ہم نے، رفح پر وسیع پیمانے کے اسرائیلی حملے کی حمایت نہیں کی
تل ابیب نے یہ قدم حماس کی طرف سے غزّہ کے لئے اسلحے کی ترسیل بند کرنے کے لئے اُٹھایا ہے: جان کربی