زمبابوے میں سونےکی کان بیٹھ گئی،درجنوں کان کن محصور

یہ حادثہ کادوما نامی علاقے میں  شدید بارشوں کے باعث پیش آیا    جس میں حکام  کا کہنا ہے کہ  20 تا 40 کان کن  محصور ہو گئے ہیں جن تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے ۔

1145247
زمبابوے میں سونےکی کان بیٹھ گئی،درجنوں کان کن محصور

زمبابوے میں سونے کی کان  بیٹھ  گئی  جس میں بیشتر کان کن پھنس گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق، یہ حادثہ کادوما نامی علاقے میں  شدید بارشوں کے باعث پیش آیا    جس میں حکام  کا کہنا ہے کہ  20 تا 40 کان کن  محصور ہو گئے ہیں جن تک پہنچنے کی کوشش جاری ہے ۔

 قیمتی قدرتی وسائل سے مالا مال زمبابوے  میں  کانوں کی کھدائی اور معدنیات کی تلاش کےلیے    سہولیات کی کمیابی ایسے حادثات کا سبب بنتی رہتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں