شمالی نائیجیریا میں کشتی ڈوب گئی،19 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا میں ایک مسافر کشتی  ڈوبنے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے جس پر 21 افراد سوار تھے

1099313
شمالی نائیجیریا میں کشتی ڈوب گئی،19 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا میں ایک مسافر کشتی  ڈوبنے سے 19 افراد ہلاک ہو گئے۔

 ملکی خبر رساں ایجنسی  نان کے مطابق،   یہ  واقعہ دریائے نائیجیر میں پیش آیا    جس میں موجود بد قسمت کشتی  پر  21 افراد سوار تھے ۔

امدادی ٹیم نے دو بچوں کو ڈوبنے سے بچا لیا ۔

حکام  کا کہنا ہے کہ کشتی ڈوبنےکی وجہ گنجائش سے زیادہ مسافروں کو سوار کرنا تھا ۔

 



متعللقہ خبریں