سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ: صحافی خاشقجی کا قتل ایک افسوسناک فعل ہے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوچارج  نے خاشقجی  کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد اس موضوع کے حوالے سے ایک تحریری اعلان جاری کیا

1072430
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ: صحافی خاشقجی کا قتل ایک افسوسناک فعل ہے

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل آنتونیو  گوٹرش نے  سعودی صحافی جمال خاشقجی  کی ہلاکت پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے شفاف اور وسیع پیمانے  کی تحقیقات کی اپیل کی۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوچارج  نے خاشقجی  کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد اس موضوع کے حوالے سے ایک تحریری اعلان جاری کیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ گوٹرش نے قاشقجی کی ہلاکت پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے اظہار ِ تعزیت کیا ہے۔  انہوں نے اس معاملے کی شفافیت کے ساتھ تحقیقات کی اپیل کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں