کینیا:بازار آگ لگ گئی،15 افراد ہلاک درجنوں زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے ایک بازار  میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 60 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں

1001456
کینیا:بازار آگ لگ گئی،15 افراد ہلاک درجنوں زخمی

کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے ایک بازار  میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ 60 کے قریب زخمی ہو گئے ہیں۔

 خبر کے مطابق، نیروبی کی مشہور گیکومبا مارکیٹ میں شب دو بجے آگ لگی جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے۔

آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔



متعللقہ خبریں