ہماری فوج کا شام سے انخلا شروع ہو گیا ہے: روسی وزیر دفاع

روسی  وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے بتایا ہے کہ شام سے ہماری فوج کا انخلا شروع ہو چکا ہے

866374
ہماری فوج کا شام سے انخلا شروع ہو گیا ہے: روسی وزیر دفاع

روسی  وزیر دفاع سرگی شوئیگو نے بتایا ہے کہ  شام سے ہماری فوج کا انخلا شروع ہو چکا ہے ۔

  روسی وزیردفاع نے   اخباری نمائندوں کے ایک سوال  کے جواب میں کہا   کہ انخلا کا یہ سلسلہ  کب ختم ہوگا یہ صورت حال پر منحصر ہے ۔

 یاد رہے کہ  گزشتہ روز   روسی صدر پوٹین نے  غیر  اعلانیہ طور پر  شام کا دورہ کرتےہوئے   ملک میں متعین روسی فوج کے انخلا کا حکم دیا تھا ۔



متعللقہ خبریں