کولن طوفان نے ریاست فلوریڈا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا

کولن طوفان  نے امریکہ کے جنوب مشرقی علاقے اور ریاست فلوریڈا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے

504758
کولن طوفان نے ریاست فلوریڈا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا

کولن طوفان  نے امریکہ کے جنوب مشرقی علاقے اور ریاست فلوریڈا کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے۔

فلوریڈا کے گورنر نے  ہنگامی حالات  پروگراموں کے  تیار ہونے کا ذکر کیا ہے اور عوام سے سیلابی ریلے کے مقابل محتاط ہونے  کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست ٹیکساس  میں گذشتہ ہفتے ہونے والی  شدید بارشوں  اور سیلاب کی وجہ سے کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ملک کے دوسرے حصے میں شدید گرمی روزمرّہ زندگی کو متاثر کر رہی ہے۔

کیلیفورنیا، آریزونا اور نیوادا میں درجہ حرارت موسم کے معمول سے کہیں  زیادہ ہے۔

38 سینٹی گریڈ  تک پہنچنے والے درجہ حرارت کی وجہ سے کیلیفورنیا میں آگ لگ گئی جس نے 500 ایکڑ سے زائد اراضی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ کی وجہ سے ہزاروں انسان اپنے گھروں کو ترک کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں