انڈونیشیا  کا سینا بنگ آتش فشاں متحرک ہو گیا

انڈونیشیا  میں سینا بنگ آتش فشاں نے لاوا اور راکھ اگلنی شروع کر دی ہے ۔

495343
انڈونیشیا  کا سینا بنگ آتش فشاں متحرک ہو گیا

 

انڈونیشیا  کے صوبہ سماٹرا   میں واقع سینا بنگ آتش فشاں نے لاوا اور راکھ اگلنی شروع کر دی ہے  جس کے نتیجے میں  6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں ۔

آتش فشاں پہاڑ  میں دھماکے ہو رہے ہیں اور راکھ اور گیس کے بادل تین کلومیٹر بلندی تک پہنچ رہے ہیں ۔ حکام نے علاقے کی عوام کو  محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ہے تاکہ وہ گیس اور راکھ سے متاثرہ نہ ہوں ۔



متعللقہ خبریں