آرمینی فوج نے آذربائیجانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کر دی

آج صبح پونے دس بجے کے قریب  آرمینی فوج  نے ناہچیوان کے نیم خود مختارعلاقے کے قصبے سادراک میں آذربائیجانی  فوج کی چوکیوں پر متعدد بار فائرنگ کی گئی جس پر  آذربائیجانی فوج نے جوابی کاروائی کی

2036227
آرمینی فوج نے  آذربائیجانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کر دی

آرمینی فوج  نے ناہچیوان  میں آذری فوج پر فائرنگ کر دی ۔

 آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، آرمینی فوج نے  ناہچیوان میں آذربائیجانی  چوکیوں پر فائرنگ کر دیا ۔

 بتایا گیا ہے کہ آج صبح پونے دس بجے کے قریب  آرمینی فوج  نے ناہچیوان کے نیم خود مختارعلاقے کے قصبے سادراک میں آذربائیجانی  فوج کی چوکیوں پر متعدد بار فائرنگ کی گئی جس پر  آذربائیجانی فوج نے جوابی کاروائی کی ۔

 

 



متعللقہ خبریں