آرمینی فوج کی آذری چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ

وزارت دفاع کے مطابق، کل بجر ضلع کے قصبے زیلیک  کے قریب واقع آذری چوکیوں پر گزشتہ روز آرمینی فوج نے  فائرنگ کر دی جس کا سلسلہ چند گھنٹے تک جاری رہا

1776368
آرمینی فوج کی آذری چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ

 آذری وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ  آرمینی فوج نے سرحد پر واقع آذری چوکیوں پر فائرنگ کی ہے۔

وزارت کے مطابق، کل بجر ضلع کے قصبے زیلیک  کے قریب واقع آذری چوکیوں پر گزشتہ روز آرمینی فوج نے  فائرنگ کر دی جس کا سلسلہ چند گھنٹے تک جاری رہا۔

بتایا گیا ہے کہ  آذری فوج نے اشتعال انگیزی روکنے کےلیے جوابی کاروائی کی جس کے بعد صورت حال کنٹرول میں آ گئی۔

 



متعللقہ خبریں