آرمینی۔آذری سرحد پر کشیدگی میں اضافہ

آذری وزارت دفاع  کے مطابق، آرمینی مسلح افواج کی جانب سے کل بجر  نامی علاقے کیجانب  گزشتہ روز پیش قدمی  کے باعث سرحد پر کشیدگی پیدا ہو گئی ہے

1761160
آرمینی۔آذری سرحد پر کشیدگی میں اضافہ

آذری وزارت دفاع  کے مطابق، آرمینی مسلح افواج کی جانب سے کل بجر  نامی علاقے کیجانب  گزشتہ روز پیش قدمی  کے باعث سرحد پر کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔

 ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ  آذری فوج کے خاف کسی ممکنہ جارحیت کے بر خلاف تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں جبکہ سرحدی صورت حال مکمل طور پر آذری فوج کےکنٹرول میں ہے۔

آذری امور خارجہ  نے بھی آرمینیا کی جانب سے جاری اشتعال انگیزی کی مذمت کرتےہوئے کشیدگی کا موجب آرمینی فوج اور سیاست دانوں کو قرار دیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آرمینی فوج کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک آذری فوجی شہید ہو گیا تھا۔



متعللقہ خبریں