آذربائیجان کا خیر سگالی اقدام،10 آرمینی فوجی رہا

ان دس آرمینی فوجیوں کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل کی کوششوں پر برسلز میں  آذری صدر علی ایف اور آرمینی وزیراعظم پاشنیان کے درمیان ہوئی  ملاقات کے نتیجے میں مطابقت  کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

1749508
آذربائیجان کا خیر سگالی اقدام،10 آرمینی فوجی رہا

 آذری کمیٹی برائے اسیران  نے دس آرمینی فوجیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اپنے بیان میں  کمیٹی کا کہنا  ہے کہ ہماری تحویل میں موجود دس آرمینی فوجیوں کو یورپی کونسل کے صدر چارلس میشیل کی کوششوں پر برسلز میں  آذری صدر علی ایف اور آرمینی وزیراعظم پاشنیان کے درمیان ہوئی  ملاقات کے نتیجے میں مطابقت  کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ آرمینی فوجی  سول نومبر کو آذری سرحد پر اشتعال انگیزی میں مصروف تھے۔

 

 

 

 



متعللقہ خبریں