آرمینیا کی بلا اشتعال فائرنگ،آذربائیجان کی جوابی کاروائی

آرمینی فوجیوں نے گزشتہ شام پانچ بجکر چون منٹ سے شب دس بجکر باون منٹ تک شمس الدین شہر کے دیہاتوں چنارلی اور موگانجک  سمیت دیگر دیہاتوں پر بلا اشعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا

1735547
آرمینیا کی بلا اشتعال فائرنگ،آذربائیجان کی جوابی کاروائی

آرمینی فوجیوں نے  آذری۔آرمینی سرحد پر فائرنگ کر دی ۔

آذری وزارت دفاع کے مطابق،آرمینی فوجیوں نے گزشتہ شام پانچ بجکر چون منٹ سے شب دس بجکر باون منٹ تک شمس الدین شہر کے دیہاتوں چنارلی اور موگانجک  سمیت دیگر دیہاتوں پر بلا اشعال فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔

بتایا گیا ہے کہ اس کے  جواب میں آذری فوج نے بھی فائرنگ کی ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں